Farry ki Shayri

Kinara

لگتا ہے قریب  مگر سمجھو تو  دور کنارہ ہوتا ہے  یہ کہاوت سچ ہے  ڈوبتے کو تنکے کا  سہارا …

Mein jo chahu

میں جو بھی چاہوں  وہ لفظ ب لفظ ہو جائے  میں تجھ میں  محلول ہو جاؤں  تو مجھ میں  جذب ہو …

Haqikat ho

تم کوئی خواب نہیں  بلکہ حقیقت ہو  تم میری زندگی نہیں  زندگی بھر کی دولت ہو  تمہیں بتا د…

Hansi khushi

میں دھیرے دھیرے  سمجھنے کی کوشش  کر رہی تھی  زندگی کو  ہائے میری قسمت میں  نہیں تھا پا…

Mehboob

اگر کسی کا ساتھ ہو  تو زندگی ساز محفل ہے  محبت میں لگتا ہے   محبوب ہی  اخری منزل ہے

Kaamyabi

کبھی کبھی یوں ہوا کے  خود سے خود کی  ملاقات نہیں ہے  کامیابی تک پہنچنا   اور ٹیکے رہنا …

Derbader

خود کو بھول کر  کرتی ہوں کام گھر کے   چاہے رات ہو یا  دوپہر ہو  ظالموں نے پھر بھی  گھر …

Naraz

لوگوں سے دور  اپنے ہی اس پاس رہتی ہوں  میں دوسروں سے نہیں  بلکہ خود سے ہی  ناراض رہتی ہ…

Mushkil

اے مشکل زندگی  تو چاہے تو امتحان لے لے  تو چاہے تو بخش دے   یا پھر جان لے لے

Khoubsurat

عورت کے ہونے سے  مرد کی زندگی  خوبصورت ہوتی ہے  لیکن مرد عورت کے لیے  بنیادی ضرورت ہوتی…

Insan

اے نفرت زندگی  تو کہیں اور جا  تیرے پیچھے کتنے  برباد ہو گئے انسان  نفرت کرتے کرتے  ایک…

Naseeb

کیوں کر سب کا نصیب  اس طرح بنایا یا رب  کسی کو عرش پہ بٹھا دیا   تو کسی کو فرش پر بٹھا …

Teri khatir

تیری خاطر زمانے سے  منہ موڑ لیا میں نے  تیرے لیے ہر خوشی کو  چھوڑ دیا میں نے   تم نے مج…

Halat

اپنی حالت کا مجھے  دھیان نہیں ہوتا ہے  عشق سچا ہو تو  اسان نہیں ہوتا ہے    وہ تو ہم ہیں…

salaam

یہی بات خود سمجھنا  یہی بات عام کرنا  جو غرور میں ہے ڈوبا    اسے مت سلام کرنا

Aawaz

میری اواز میں بے سد  چلے انے والا  تھا کوئی شخص  محبت کے گھر انے والا  میں نے بھی   را…

Chahne wale

چاہنے والے تیرے  ہزار ہوں گے  کہاں سارے تیرے  وفادار ہوں گے  کچھ تو جان لینے  والے ملیں …

Ashique

پوری ہوگی  ان کی سب فرمائشیں  ایک بھی نہ ہم سے   ٹالی جائے گی    اہ پڑا ہے عاشقی سے واس…

Ek pal

موقع ملا تو  جی لیا ایک پل  کسی کے ساتھ  اب نہ جانے کیا ہو  اگے میری زندگی کے ساتھ  اب …

zindagi

زندگی ایک پل ہے  موت انے والا کل ہے

Load More
No results found