Homeshayari AANSU byAarvah •August 31, 2024 انسو ٹپک رہے ہیںتم کہتے ہو پانی کا نشان ہے ضرورت سے زیادہ مسکراناتو صرف غم کی پہچان ہے جتنا بھی چھپا لو مگرچپپئ سب کچھ بول دیتی ہے زبان سے لاک جھوٹ کہہ لو مگرنگاہیں راز کھول ہی دیتی ہے Tags shayari Facebook Twitter