SHAYARI

 کیوں خواہ مخواہ تیرا انتظار کیا

تجھ پر بھروسہ کیوں میں نے بار بار کیا

شوخ نے اس طرح سے مارا خنجر مجھ کو

 دل سے ہو کر میرے جگر کے پار کیا

تو نے دھوکہ دیا تو نے دی ہے بے وفائی

پھر  بھی بھول نہ پائے تجھے دل اے ہر جائی

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form