Homeshayari Shayari byAarvah •August 31, 2024 وقت اور حالات سے مجبور ہیں ہم زندگی کے ہاتھوں غم سے چور ہیں ہم بیزارگی کی انتہا نہیں مگر کوشش ہنسنے کی کرتے ضرور ہیں ہم Tags shayari Facebook Twitter