دل کی قلم سے زندگی لکھ رہی ہوں میں
سب کچھ ہے میرے پاس
پھر بھی کمی لکھ رہی ہوں میں
تو زندگی میں بہت اگے نکل گیا
اج بھی میں کھڑی وہیں لکھ رہی ہوں میں
مجھے منانے کی بے بنیاد کوشش کرتا گیا
پھر بھی میں تجھے
نہیں نہیں لکھ رہی ہوں میں
حق ہے مجھے غلط کہہ دے کوئی
بے فکر میں بالکل
صحیح صحیح لکھ رہی ہوں میی