یاد کرو وہ لمحے جب
تم نے اپنے پیار کا اقرار کیا
اس روز تو نے کتنا مجھے پیار کیا پیار کیا
لوٹ کر اجا اے میرے پیار
میں نے پل پل تیرا انتظار کیا
دن مہینے سال بیت گئےاو صنم
مگر ایک بار بھی نہ میں نے تیرا دیدار کیا
سبھی کرنا چاہتے ہیں وفاؤں سے پیار
لیکن ہم نے ایک بے وفا سے پیار کیا