SHAYARI

کیا جلائیں گے مجھے یہ زمانے والے

خود ہی جل جائیں گے مجھ کو جلانے والے

اگ کی اغوش میں دے دیں یہ چاہنے والے

پھر بھی راکھ نہ کر پائیں گے یہ زمانے والے

ہٹا دو مٹا دو میری ہستی کو

پھر بھی دل سے نہ مٹا پاؤ گے مٹانے والے

          

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form