DHOKHA

 نہ گل اپنا نہ خار اپنا

نہ ظالم باغباں اپنا

بنایا کس گلشن میں ہم نے

اشیاں اپنا

نہ سوچا تھا کبھی ایسا

ہم نے سب کو مانا اپنا

مگر ان سب نے دیا دھوکہ

جس جس کو ہم نے جانا اپنا

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form