Halat

 اپنی حالت کا مجھے 

دھیان نہیں ہوتا ہے

 عشق سچا ہو تو

 اسان نہیں ہوتا ہے 

  وہ تو ہم ہیں 

جو محبت کے

 دعوے کرتے ہیں

 وہ تو میری حالت پہ 

پریشان بھی نہیں ہوتا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form