Homeshayari Teri khatir byAarvah •February 23, 2026 تیری خاطر زمانے سے منہ موڑ لیا میں نے تیرے لیے ہر خوشی کو چھوڑ دیا میں نے تم نے مجھے ہی چھوڑ دیا جس کے لیے ہر کسی کو چھوڑ دیا میں نے Tags shayari Facebook Twitter