Haqikat ho

 تم کوئی خواب نہیں

 بلکہ حقیقت ہو

 تم میری زندگی نہیں

 زندگی بھر کی دولت ہو

 تمہیں بتا دوں

 تم میری محبت ہو

 اور کوئی نہیں 

صرف تم ہی

 میری چاہت ہو

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form