Derbader

 خود کو بھول کر

 کرتی ہوں کام گھر کے

  چاہے رات ہو یا 

دوپہر ہو

 ظالموں نے پھر بھی

 گھر سے نکال دیا

 اب تو یہی دعا ہے

 وہ بھی میری طرح

 در بدر ہو

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form