HomeGazal Ek pal byAarvah •September 29, 2025 موقع ملا تو جی لیا ایک پل کسی کے ساتھ اب نہ جانے کیا ہو اگے میری زندگی کے ساتھ اب تو ملے نہ ملے ایک پل تو جی لیا اب مر بھی گئی تو مروں گی اسی خوشی کے ساتھ Tags Gazal shayari Facebook Twitter