Chahne wale

چاہنے والے تیرے
 ہزار ہوں گے
 کہاں سارے تیرے
 وفادار ہوں گے
 کچھ تو جان لینے
 والے ملیں گے
 کچھ تجھ پہ
 جا نثار ہوں گے
 انا پرستوں سے
 پالا پڑے گا
 چہرے مگر
 خاک سار ہوں گے
 دیکھنا دشمن کی
 پہلی شف
 سامنے تیرے یار ہوں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form