Khoubsurat

 دور سے جو

 دکھتی ہے خوبصورت

 وہ زندگی خوبصورت نہیں 

ہر کسی کو اپنی تکلیف

 بتانے کی ضرورت نہیں

 اپنے درد کو دل میں ہی

 دبا کر رکھو

 اس کے علاوہ

 تمہارے پاس 

کوئی صورت نہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form