HomeGazal Dil byAarvah •September 15, 2025 دل ٹوٹ جائے اس کی نمائش کرنے سے کیا فائدہ ہر دفعہ اپنے نصیب کی ازمائش کرنے سے کیا فائدہ جو تیرا نہیں ہے وہ تجھے کبھی نہیں ملے گا ہر رات اس کی خواہش کرنے سے کیا فائدہ Tags Gazal shayari Facebook Twitter