Mohabbat

 جانے کہاں چلی گئی

 وہ مجھے بے قرار کر

 اس نے کہا تھا مجھ سے

 میرا انتظار کر

 انتظار بھی کر لیں گے 

اس میں لطف بہت ہے 

بشرط ہے کہ ہم سے

 محبت ایک بار کر

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form