HomeGazal khoushbu byAarvah •July 30, 2025 کبھی کوئی تھا جو اڑاتا تھا میری خوشبو کو کبھی کوئی تھا جو سجاتا تھا میری ہر سو کو وہ نہ جانے کون سی دنیا میں چلا گیا دل بہت یاد کرتا ہے تیرے پیار کے جادو کو Tags Gazal shayari Facebook Twitter