Nafrat ki deewar

 نفرت کی دیوار

 گر گئی شاید 

تیرے دل میں

 میرے پیار کی لو

 جل گئی شاید

 یوں ہی نہیں 

سب ٹھیک ہو گیا درمیاں 

کسی نے یقینا 

ہمارے لیے دعا کی شاید

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form