HomeGazal Zindagi byAarvah •April 17, 2026 جب کوئی بیٹھ جائے زندگی سے ہار کر اس کے ضمیر کو جگاؤ کوئی تو پکار کر نا امیدی کفر ہے خود میں سدھار کر ایک بار پھر اٹھ کشتی کو پار کر Tags Gazal shayari Facebook Twitter