Fikr

 ہمسفر ساتھ ہو

 تو طوفانوں کی کیا فکر 

خود میں سمجھداری

 موجود ہو 

تو نادانوں کی کیا فکر

 اگر گھر ہو دل میں 

مکانوں کی کیا فکر

 جب اڑنے کا ارادہ ہو

 تو اسمانوں کی کیا فکر

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form