HomeGazal Waqt byAarvah •March 14, 2026 سوچا نہیں تھا میں نے کبھی وقت نے اس طرح مجبور کر دیا لگ رہا تھا صرف اوپر سے خراش ہے درد نے مگر اندر تک چور کر دیا Tags Gazal shayari Facebook Twitter