HomeGazal Satai huwe log byAarvah •March 13, 2026 کھینچ کر درد کی دہلیز پر لائے ہوئے لوگ زندگی خاک جی تیرے ستائے ہوئے لوگ کرتے رہتے ہیں تیرا ذکر زمانے بھر میں یاد کرتے ہیں تجھے تیرے بھلائے ہوئے لوگ Tags Gazal shayari Facebook Twitter