Tasweer

 اپ بیتی کوئی سمجھے 

تو بتاؤں میں بھی

 مجھ کو سننا کوئی چاہے

 تو سناؤ میں بھی 

اب تو انکھیں ہی 

سہارا نہیں دیتی ہیں

 چاہتی ہوں تیری تصویر

 بناؤں میں بھی

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form