Humnava

 جب سے مجھے

 میرا ہم نوا مل گیا 

مجھے لگتا ہے مجھے

 پورا جہاں مل گیا

 اب زمین پر پیر

 ٹکتے نہیں 

راہ محبت میں

 راستہ نیا مل گیا

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form