Dekhta hai mujhko

 وہ دیکھتا ہے مجھ کو 

مگر بے حیا نہیں

 میں دیکھنے لگوں تو

 مجھے دیکھتا نہیں

 اٹھ کے تمہارے در سے 

کہاں جاؤں گی بھلا 

اس شہر میں کوئی بھی

 مجھے جانتا نہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form