HomeGazal kader byAarvah •August 19, 2025 پوری زندگی گزر گئی مگر مجال ہے میری محبتوں اور خدمتوں کی کسی کو بھی قدر ہو اب تو لگتا ہے کہ مر جاتی تو اچھا ہوتا شاید میرے مرنے کے بعد ہی کسی کو میری قدر ہو Tags Gazal shayari Facebook Twitter