Dil

 دل ہی تو ہے

 جو چاہت کو پہچانتا ہے

 دل ہی تو ہے

 جو ہر بات جانتا ہے

 سینے کے سرخ باغ میں 

جس کا ٹھکانہ ہے

 محبوب کی محبت میں

 بے موت مر جانا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form