Gair

 غیر ہی صحیح

 وہ بنا میرا ڈھال تو رہا 

 دوست تو دوست ہے

 اس سے میرا خیال تو رہا

 اپنوں نے ٹھکرایا ایسے

 کچھ رہے نہ رہے 

ملال تو رہا

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form